رياضة

How 'clean eating' fad can spark a dangerous spiral into depression and illness

Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text ever since the 1500s, when an unknown printer took a galley of type and scrambled it to make a type specimen book.

R&D tax relief goes far beyond 'blue sky' research - all types of business can benefit

Ireland's 100 best restaurants - with a 'tsunami' of brilliant new openings

Stars facing 'Dance Off' as Des sambas through pain and Dayl gives everything to get top score

Rugby mourns the death of Australian lock Dan Vickerman, aged just 37

اعمال

اعمال/module

رياضة

رياضة/column
adv/http://www.mogflat.blogspot.com|https://4.bp.blogspot.com/-DZ_Cwatt2bg/WNHXQEGTzFI/AAAAAAAAB-E/pPAl0mITF6UZM1Xh-6FfO8y5YUkIgCbAgCLcB/s1600/adv-3.jpg

نمط الحياة

نمط الحياة/style

Mega Menu

adv/http://www.mogflat.blogspot.com|https://4.bp.blogspot.com/-DZ_Cwatt2bg/WNHXQEGTzFI/AAAAAAAAB-E/pPAl0mITF6UZM1Xh-6FfO8y5YUkIgCbAgCLcB/s1600/adv-3.jpg

وسائل الترفيه

وسائل الترفيه/style

السفر

السفر/carousel

أشرطة فيديو

أشرطة فيديو/box

المشاركات الاخيرة

پرانا سمارٹ فون یہ کام کیے بغیر فروخت نہ کریں

 اپنے پرانے موبائل فون کو فروخت یا بدل کر نئی ڈیوائس لینا چاہتے ہیں تو اس کا ڈیٹا درست طریقے سے صارف کرنا ہی ذاتی ڈیٹا کو غلط ہاتھوں میں جانے سے روک سکتا ہے، ہر ممکن طورپر ڈیٹا صاف کرنے کی کوشش کریں اور اس کیلئے درج ذیل کام کیے جاسکتے ہیں۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق سب سے پہلے تمام ڈیٹا بشمول کانٹیکٹس کا بیک اپ بنائیں، جس سے قیمتی تصاویر کی محرومی سے بچ سکتے ہیں بلکہ نئے فون میں بھی یہ معلومات آپ کو دستیاب ہوگی جس سے آپ ایپس، کانٹیکٹس اور دیگر ڈیٹا کو بیک اپ سے ری اسٹور کرسکیں گے۔

آئی فون صارفین : اگر تو آپ آئی کلاﺅڈ پر سائن اپ ہوچکے ہیں تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ آپ کے فون کا ڈیٹا خودکار طور پر محفوظ ہوچکا ہے جسے آپ سیٹنگز، اپنے نام، آئی کلاﺅڈ اور آئی کلاﺅڈ بیک اپ میں جاکر چیک کرسکتے ہیں یا آن کرسکتے ہیں، تاہم اس سروس میں اسٹوریج محدود ہوتی ہے تو بہتر ہے کہ اپنے کمپیوٹر پر آئی ٹیونز میں مینوئلی یہ کام کرلیں۔

اینڈرائیڈ صارفین : ہر اینڈرائیڈ فون دوسرے سے مختلف ہوتا ہے (کیونکہ متعدد کمپنیاں یہ فونز تیار کرتی ہیں) تو بیک اپ کے لیے اس کا خیال رکھنا پڑتا ہے، ویسے ان ڈیوائسز میں کانٹیکٹس، کیلنڈر اور اس سے ملتا جلتا ڈیٹا پہلے ہی گوگل اکا?نٹ کی بدولت سائنک ہوچکا ہوتا ہے اور خودکار طورپر بیک اپ بن جاتا ہے، جسے آپ سیٹنگز، سسٹم اور بیک اپ پر جاکر دیکھ سکتے ہیں۔ ان فونز میں ایپ ڈیٹا، کال ہسٹری، ڈیوائس سیٹنگز، فوٹوز اور ٹیکسٹ پیغامات خودکار طور پر بیک اپ ڈیٹا میں محفوظ ہوتے ہیں۔

اپنے اکاﺅنٹس کو ڈی رجسٹر کریں

سب کچھ ڈیلیٹ کرنے سے قبل آپ کو اپنے فون کے مختلف اکاﺅنٹس میں خود کو ڈی رجسٹر کرنا چاہئے تاکہ فون کے نئے مالک کو اسے ری ایکٹیو کرتے ہوئے مشکلات کا سامنا نہ ہو اور آپ اس فون کی لوکیشن فروخت کے بعد ٹریک نہ کرسکیں۔

آئی فون صارفین : سیٹنگز، اپنے نام اور سائن آﺅٹ پر کلک کریں، اس سے ڈیوائس سے آپ کا اکاﺅنٹ ختم ہوجائے گا اور نئے مالک کے لیے فون اپنے اکاﺅنٹ سے ایکٹیویٹ کرنا ممکن ہوجائے گا۔

اینڈرائیڈ صارفین : بیشتر اینڈرائیڈ صارفین کو اس قسم کا سامنا نہیں ہوتا یعنی پرانے فون پر اپنا اکاﺅنٹ ایکٹیویٹ کرنا، مگر یہ اچھا خیال ہے کہ آپ اپنا فون فروخت کرنے سے قبل گوگل اکاﺅنٹ سے سائن آﺅٹ ہوجائیں اور پھر ری سیٹ کریں۔ اس کے لیے سیٹنگز، یوزر اینڈ اکاﺅنٹس اور اپنے گوگل اکاﺅنٹ پر کلک کرکے ریموو اکاﺅنٹ بٹن پر کلک کریں، سام سنگ میں آپ سام سنگ اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کرنے کے لیے سینٹگز، اکاﺅنٹس، سام سنگ اکاﺅنٹ پر جاکر کونے میں موجود تھری ڈاٹ مینیو میں ریموو اکاﺅنٹ کا انتخاب کریں۔

اپنا ڈیٹا محفوظ طریقے سے صاف کریں

جب آپ کو اطمینان ہوجائے کہ سب کچھ بیک اپ ہوچکا ہے تو اپنی ڈیوائس سے ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کے لیے تیار ہوجائیں، مگر اس کے ضروری ہے کہ اس کو ایسے کیا جائے کہ فون کا نیا مالک آپ کی ذاتی معلومات کو دوبارہ ریکور نہ کرسکے۔جب آپ اپنے فون یا کمپیوٹر سے کسی فائل کو ڈیلیٹ کرتے ہیں تو وہ درحقیقت ختم نہیں ہوجاتی، بس ڈیوائس اس کے اسپیس کو دیگر ڈیٹا کو اوور رائٹ کرکے فری ظاہری کرتی ہے، مگر کوئی بھی آسانی سے دستیاب ریکوری سافٹ وئیرز سے حال ہی میں ڈیلیٹ کی جانے والی فائلز ریکور کرسکتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اپنی ڈیوائسز کو انکرپٹ کرنا بہت ضروری ہوتا ہے خصوصاً اس وقت جب آپ ڈیوائس کو فروخت کرنے والے ہوں۔

آئی فون صارفین : آئی فون میں عرصے سے انکرپٹڈ بائی ڈیفالٹ ہے اور آپ اسے ٹرن آف بھی نہیں کرسکتے، تو اگر آپ کے پاس آئی فون ہے تو اس میں ڈیٹا کو محفوظ طریقے سے ڈیلیٹ کرنے کے لیے سیٹنگز، جنرل اور ری سیٹ پر کلک کرے اریز آل کانٹینٹ اینڈ سیٹنگز کا انتخاب کریں، جب یہ عمل مکمل ہوجائے گا فون پر ویلکم اسکرین نمودار ہوگی جو آپ نے فون خریدنے کے بعد دیکھی ہوگی۔

اینڈرائیڈ صارفین : متعدد اینڈرائیڈ ڈیوائسز اب انکرپٹڈ ہیں مگر اس کا انحصار کمپنیوں اور ڈیوائس کی عمر پر ہوتا ہے، تو اینڈرائیڈ رفونز پر ڈیٹا اڑانے سے پہلے چند اضافی اقدامات ضرورت ہوتے ہیں۔سب سے پہلے سیٹنگز، سیکیورٹی اور پھر انکرپشن سیٹنگ کو دیکھیں، اگر وہاں بتایا گیا ہو تو کہ آپ کا فون انکرپٹڈ ہے تو ٹھیک ورنہ انکرپٹڈ فون پر کلک کرکے اس عمل کو شروع کریں۔اس میں چند گھنٹے لگ سکتے ہیں مگر جب وہ مکمل ہوجائے تو اب ڈیٹا اڑانے کے لیے تیار ہوجائیں جس کے لیے سیٹنگز، سسٹم ری سیٹ آپشنز اور پھر اریز آل ڈیٹا یا فیکٹری ری سیٹ کے ذریعے یہ کاممکن ہے۔

اگر آپ کے پاس زیادہ پرانا اینڈرائیڈ فون ہے جس میں ہوسکتا ہے کہ انکرپٹ کا آپشن ہی نہ ہو تو پھر اپنا فون فیکٹری ری سیٹ کرنے کے بعد کسی ایپ جیسے iShredder 5 کا استعمال کرکے فون کے فری اسپیس کو بھی صاف کردیں، جس کے بعد ایک بار پھر فیکٹری ری سیٹ کریں۔

تمام سروسز جیسے ای میل اور سوشل میڈیا سے لاگ آﺅٹ ہوں اور پھر ان کا ڈیٹا بھی صاف کریں، اگر ممکن ہو تو۔اس فون کا سیریل نمبر اپنے ریکارڈ میں ضرور محفوظ رکھیں۔

ڈیلیٹ کیے جانے والے ڈیٹا کو اوور رائٹ

تو اب انکرپٹ کرکے فیکٹری ری سیٹ کرکے سب کچھ ڈیلیٹ کرچکے ہیں تو اب اس ڈیٹا کے حصول کو مزید ناممکن بنانے کے لیے کسی قسم کے بیکار ڈیٹا سے اسے اوور رائٹ کردیں۔اس کے لیے اپنی ڈیوائس کے سیٹ اپ میں جائیں مگر اس بار کسی بھی گوگل اکاو¿نٹ سے سائن ان نہ ہو، جب سیٹ اپ نئے صارف کے طور پر سامنے آجائے تو جتنی دیر تک ہوسکے ہائی ریزولوشن ویڈیو کو ریکارڈ کریں۔ اس عمل کو دہرا کر جتنی جگہ ہوسکتی ہے بھر دیں۔اس کے بعد ایک بار پھر فیکٹری ری سیٹ کردیں۔

اس عمل کو دہرائیں

اگر آپ زیادہ تشویش کے شکار ہیں تو اوپر دی گئی ٹپس کو کئی بار دہرائیں تاکہ اطمینان ہوجائے کہ ڈیٹا یقینی طور پر ڈیلیٹ ہوچکا ہے اور کوئی بھی اسے ریکور نہیں کرسکتا۔

یہ بھی خیال رکھیں

ویسے یہ کہنا تو نہیں چاہئے مگر فون کو فروخت کرنے سے پہلے اپنا سم کارڈ اور ایس ایس ڈی کارڈ بھی نکال لیں، جس کے بعد نرم اور خشک کپڑے سے اچھی طرح فون کو صاف کرلیں۔

بھلوال ،ْ تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، 2 افراد جاں بحق

بھلوال (ٹانگووالی تازہ ترین اخبار۔ 25 نومبر2018ء) بھلوال کے قریب تیزرفتار کار نہر میں جاگرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کار سوار افراد شاہ پور سے بھیری جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہوگئی ،ْاہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو نہر سے نکالا۔ذرائع کے مطابق حادثہ تیزر فتاری کے باعث پیش آیا۔ کار سوار افراد شاہ پور سے بھیری کیلئے عازم سفر تھے کہ بھلوال نہر کا پل کراس کرتے ہوئیڈرائیور کی غفلت کے باعث کارنہر میں جا گری ۔
گائوں کے مکینوں نے ریسکیو کو اطلاع دی مگر کافی دیر انتظار کے باوجود اہلکارنہ پہنچے جس پر اپنی مدد آپ کے تحت اہل علاقہ نے دونوں لاشوں کو نہر سے نکالا اور ورثا کو اطلاع دی۔ جاں بحق ہونے والوں کے نام محمد رضااور عمران بتائے گئے ہیں۔اہل علاقہ کے مطابق ریسکیو سروس کو اطلاع دینے کے باوجود اہلکار کافی دیر تک نہ پہنچ سکے جس پرشدید سردی میں اہل دیہہ نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کونہر سے نکالا ،ْورثا اور مقامی لوگوں نے ریسکیو کی غفلت پر شدید احتجاج کیا۔

شاہپور شہر میں ایک ہی وقت میں 2 قتل

شاہپور شہر میں ایک ہی وقت میں 2 قتل

سرگودھا: جمعرات کو شاہپور پولیس کی حد میں الگ الگ فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق.
پولیس کے مطابق، مودیات حسین اور ان کے والد شاہ شاہ کے تصادم حسین گھر جا رہے تھے جب ان کے مخالف قمر عباس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ گاؤں شاہ حسین کے قریب فائرنگ کردی.

نتیجے کے طور پر،مودیات حسین جگہ پر مر گیا اور اس کے والد کو سخت زخم آ گئے. شاہپور پولیس نے 50 سالہ محمد صدیق کودریائے جہلم کے کنارے سے نکال لیا. مقتول کئی  دنوں  سے غائب تھا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

بھارتی بازارجہاں چوہے مرغی سے زیادہ مہنگے فروخت ہورہے ہیں

بھارتی گاؤں میں چوہے کا گوشت مرغی کے گوشت سےمہنگا فروخت ہوتا ہے۔ فوٹو:لائیو فری کی کی
آسام: بھارتی ریاست آسام کے ایک گاؤں کے بازار میں تازہ چوہے بہت زیادہ فروخت ہوتے ہیں کیونکہ وہ ہر شخص کا پسندیدہ کھانا ہے۔

کچے اورپکے ہوئے تازہ چوہے اس ریاست میں مرغی سے زیادہ مہنگے فروخت ہوتے ہیں اورلوگ بڑی تعداد میں کھیتوں سے پکڑے گئے چوہے فروخت کرنے آتے ہیں۔ بعض لوگ چوہوں کو ابال کرکھانا پسند کرتے ہیں ، کچھ کھال اتار کر باربی کیو یا سالن کی صورت میں چوہے پکاتے ہیں۔

کماری کاٹا گاؤں گواہٹی سے 90 کلومیٹر دور بھارت بھوٹان سرحد پر واقع ہے جسے اب چوہا بازار بھی کہا جاسکتا ہے، یہاں چوہے ایک عرصے سے فصلوں کو نقصان پہنچارہے تھے اوراسی بنا پر لوگوں نے ان کا شکار شروع کردیا ۔ دھیرے دھیرے چوہوں کی دکان غریبوں کی آمدنی کی بڑی وجہ بن گئی اور زیادہ تر’ادی واسی‘ قبیلے کے افراد انہیں پکڑ کر فروخت کررہے ہیں بصورتِ دیگر ان کے پاس کھانے کو بھی کچھ نہیں ہوتا اور وہ یہاں غریب ترین تصور کئے جاتےہیں۔

رات کے وقت خاص شکنجے لگا کر چوہوں کو پکڑا جاتا ہے جو بانسوں کے ٹکڑوں سے بنائے جاتے ہیں۔ ایک عام شخص ایک رات میں 10 سے 20 کلوگرام وزن کےبرابر چوہےپکڑلیتا ہے۔

یوٹیوب نے صرف 90 دن میں 58 کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کرڈالیں

پریشان کن  مواد کو  ویب سائٹ پر آنے سے روکنا یوٹیوب کے لیے بڑا چیلنج ہے، فوٹو: فائل
کیلیفورنیا: دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ نے صرف 90 دن کے اندر پالیسی کی خلاف ورزی پر مبنی 58 ملین ویڈیوز اور 224 ملین کمنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔

یوٹیوب  کے اپنے پلیٹ فارم پر انتہا پسندی پر مبنی  مواد اور بچوں کی سلامتی اور چائلڈ پورنو گرافی کی ازخود نشاندہی کرنے والے نظام نے رواں سال کے ماہ ستمبر میں شدت پسندی والی 10 ہزار 400 ویڈیوز اور  قریباً 3 لاکھ بچوں کی سلامتی کو متاثر اور انہیں سیکیورٹی مسائل سے دوچار کرنے والی ویڈیوز کو ہٹایا ہے۔

تیسری سہ ماہی کے دوران یوٹیوب نے 1.67 ملین  چینلز اور ان پر موجود 50.2 ملین ویڈیوز کو پالیسیوں کی خلاف ورزی پر ڈیلیٹ کیا ہے جس میں 80 فیصد ویڈیوز ’اسپیم‘ اور 13 فیصد عریانی  اور ساڑھے 4 فیصد چائلڈ سیفٹی سے متعلق تھیں۔
ان سب کے باوجود یوٹیوب کو نفرت اور شرانگیزی کے ساتھ ساتھ صارفین کی جانب سے خطرناک رویے کو اپنی ویب سائٹ پر پھیلنے سے روکنا چیلنج موجود ہے۔

اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے یوٹیوب نے اپنے قوانین کو مزید مظبور کر دیا ہے تا کہ اگر کوئی بھی وڈیو اس کی پالیسی کے خلاف جائے تو فوراََ پتہ جائے۔

ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں سٹی سکین مشین کئی مہینوں سے خراب

سرگودھا ۔ (ٹانگووالی۔ 26 دسمبر2018ء) سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں سٹی سکین مشین کئی مہینوں سے خراب ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو دشواری کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق پچھلے دور حکومت میں سرگودھا کے شہریوں کی سہولت کیلئے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں سٹی سکین مشین لگائی گئی تھی جو ہسپتال انتظامیہ کی غیر متوجہ اور غفلت کی وجہ سے چند ماہ بعد خراب ہو گئی جس سے مریضوں خاص طور پر ہیڈ انجری اور متعلقہ دیگر امراض سے متاثرہ افراد کو دشواری کا سامنا ہے۔

ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال واحد ڈویژنل ہسپتال ہے جہاں سرگودھا، میانوالی،خوشاب، ٹانگووالی اور گردو نواح کے قصبوں اور دیہاتوں کے لوگ یہاں علاج معالجہ کے لئے آتے ہیں لیکن سٹی سکین مشین کے خراب ہونے کی وجہ سے عوام کو پرائیویٹ ہسپتالوں میں مہنگے داموں ٹیسٹ کروانے پڑتے ہیں۔ا س حوالے سے ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر غلام شبیر طاہر نے اے پی پی کو بتایاکہ سٹی سکین مشین کو دوبارہ فنکشنل بنانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے اسی سلسلہ میں جلدہی ایڈ مسٹریٹو کمیٹی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے جس میں سٹی سکین کی مرمت کے لئے کنٹریکٹ دینے کے حوالے سے ایجنڈا زیر غور آئے گا ۔انہوں نے بتایا کہ فی الحال ہیڈ انجری سے متاثرہ مریضوں کو نجی ہسپتال میں ریفر کیا جا رہاہے۔

سرگودھا ،بھلوال میں سابقہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ ،تین افراد جاںبحق ،دو افرادزخمی

ٹانگووالی(ٹانگووالی۔ 26 دسمبر2018ء) سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے چک نمبر 2 میں سابقہ دشمنی پر دو متحارب گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد جاںبحق اور دو افرادزخمی ہو گئے۔ ڈی پی او سرگودھا حسن رضا نے واقعہ کانوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی۔

بتایا گیا ہے چک 2 میں ایک فوتگی پر علاقہ بھر سے لوگ اکھٹے تھے کہ دیرینہ دشمنی پردو گروپوں کے درمیان جھگڑا اور فائرنگ میں راجہ باسط گروپ کا کاشف اور راجہ انوار گروپ کے دوافراد عنصر اور مقبول جاںبحق اور دو افراد زخمی ہوگے۔

پولیس نے مقتولین کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لئے اور دو نوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔اس وقوعہ کا ڈی پی او نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی بھلوال ایس ایچ او کرائم سین یونٹ کو موقعہ پر پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھلوال رکھا گیاہے۔

Powered by Blogger.
127 Likes
3,240 Followers
12.7k Subscribers
136 Followers

فيديو

فيديو

عربي ودولي

عربي ودولي

شؤون اسرائيلية

شؤون اسرائيلية

اقتصاد

اقتصاد
اخترنا لكم

مقالات

مقالات

اخترنا لكم

اخترنا لكم

تكنولوجيا

رياضة

صور

صور

صحة

adv/http://www.mogflat.blogspot.com|https://1.bp.blogspot.com/-dde9HJFVdAo/WMkWy2LleJI/AAAAAAAAB78/ZPbaSeSjCio3XFq1cvkdT-yn1J7Kh3DoACLcB/s1600/adv-4.jpg

adv/http://www.mogflat.blogspot.com|https://3.bp.blogspot.com/-v_9FN6rdUwY/WNTiRhwB1vI/AAAAAAAACDQ/v2RrAjC9gvgyGaKtckZJc2hPRLZecFcMACPcB/s1600/adv-5.jpg

المشاركات العشوائية

المشاركات العشوائية

مثلنا

fb/https://www.facebook.com/envato