رياضة

ڈھول کی تھاپ پر گندم کی کٹائی شاندار انعام کے عوظ شرط پر کاٹی گئی، ڈیرہ آخیر

سرگودھا سے تقریبا 18 کلو میڑ دور کوٹ مومن روڈ نزد مُعظم آباد واقع گاوں ٹانگووالی کے علاقہ قریب (ڈیرہ آخیر) دو نوجوان لڑکوں نے (ایک ایکڑ گندم ) ایک دن میں کاٹی ہے. جسکی کٹائی ایک موٹر سائیکل "سی-ڈی-70" اور 50,000 روپے نقد کے عوظ شرط پر تھی. یہ ایک ایکڑ پوری آٹھ کنال پر مشتعمل تھا. گندم ڈھول کی تھاپ پر کاٹی گئی۔ گندم کی کٹائی دیکھنے کیلئے لوگ ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے تشریف لائے ہوئے تھے۔ انتہا درجہ کی گرمی میں ڈھول کی تھاپ پر کاٹی گئی گندم اور لوگوں کا اجتماع کسی تفرئی مقام سے کم نہ تھا۔ ایک طرف لوگ ڈھول کی تھاپ پر رَکس کرتے رہے تو دوسری طرف یہ دو نوجوان اپنی گندم کی کٹائی میں الگ ہی رنگ جمائے ہوئے تھے۔ اور اسکا دورانیہ وقت صبح "6" بجے سے شام "6" بجے تک تھا. حیرت کی بات یہ ہے کہ دونوں نوجوان شاندار گندم ہونے کے باوجود بھی پورا آدھا گھنٹہ پہلے گندم کی کٹائی سے فارغ ہو گئے تھے۔

ڈھول کی تھاپ پر گندم کی کٹائی شاندار انعام کے عوظ شرط پر کاٹی گئی

No comments

Powered by Blogger.
127 Likes
3,240 Followers
12.7k Subscribers
136 Followers

فيديو

فيديو

عربي ودولي

عربي ودولي

شؤون اسرائيلية

شؤون اسرائيلية

اقتصاد

اقتصاد
اخترنا لكم

مقالات

مقالات

اخترنا لكم

اخترنا لكم

تكنولوجيا

رياضة

صور

صور

صحة

adv/http://www.mogflat.blogspot.com|https://3.bp.blogspot.com/-v_9FN6rdUwY/WNTiRhwB1vI/AAAAAAAACDQ/v2RrAjC9gvgyGaKtckZJc2hPRLZecFcMACPcB/s1600/adv-5.jpg

المشاركات العشوائية

المشاركات العشوائية

مثلنا

fb/https://www.facebook.com/envato