رياضة

سال 2016ء کا اعزاز، بورڈ کے امتحان میں جماعت نہم کی شاندار کارکردگی، ٹانگووالی

سال 2016ء کا اعزاز، ہر سال کی طرح اس سال بھی گورنمنٹ ہائی سکول ٹانگووالی میں جماعت نہم کی بورڈ کے امتحان میں شاندار کارکردگی رہی ہے۔ پہلی، سودری، اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں کے نام اور حاصل کردہ نمبرز شائع کر دیئے گئے ہیں۔ ماشاءاللہ اس سال بھی کلاش نہم نے اچھے نمبرز لے کر اپنی کامیابی کا ثبوت پیش کیا ہے۔

پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم " اُسامہ علی" ہے، جس نے کُل نمبر 495 میں سے 463 نمبرز حاصل کیئے۔
دوسری پرزیشن پرآنے والے طالب علم کا نام "فیصل عباس" ہے، جس نے کُل نمبر 495 میں سے 451 نمبرز حاصل کیئے۔
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کا نام "محمد سہیل" ہے، جس نے کُل نمبر 495 میں سے 442 نمبرز لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

سال 2016ء کا اعزاز، بورڈ کے امتحان میں جماعت نہم کی شاندار کارکردگی

منجانب:
ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول ٹانگووالی، سرگودھا 8664583-0346

No comments

Powered by Blogger.
127 Likes
3,240 Followers
12.7k Subscribers
136 Followers

فيديو

فيديو

عربي ودولي

عربي ودولي

شؤون اسرائيلية

شؤون اسرائيلية

اقتصاد

اقتصاد
اخترنا لكم

مقالات

مقالات

اخترنا لكم

اخترنا لكم

تكنولوجيا

رياضة

صور

صور

صحة

adv/http://www.mogflat.blogspot.com|https://3.bp.blogspot.com/-v_9FN6rdUwY/WNTiRhwB1vI/AAAAAAAACDQ/v2RrAjC9gvgyGaKtckZJc2hPRLZecFcMACPcB/s1600/adv-5.jpg

المشاركات العشوائية

المشاركات العشوائية

مثلنا

fb/https://www.facebook.com/envato