رياضة

سرگودھا ،بھلوال میں سابقہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ ،تین افراد جاںبحق ،دو افرادزخمی


ٹانگووالی(ٹانگووالی۔ 26 دسمبر2018ء) سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے چک نمبر 2 میں سابقہ دشمنی پر دو متحارب گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد جاںبحق اور دو افرادزخمی ہو گئے۔ ڈی پی او سرگودھا حسن رضا نے واقعہ کانوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی۔

بتایا گیا ہے چک 2 میں ایک فوتگی پر علاقہ بھر سے لوگ اکھٹے تھے کہ دیرینہ دشمنی پردو گروپوں کے درمیان جھگڑا اور فائرنگ میں راجہ باسط گروپ کا کاشف اور راجہ انوار گروپ کے دوافراد عنصر اور مقبول جاںبحق اور دو افراد زخمی ہوگے۔

پولیس نے مقتولین کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لئے اور دو نوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔اس وقوعہ کا ڈی پی او نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی بھلوال ایس ایچ او کرائم سین یونٹ کو موقعہ پر پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھلوال رکھا گیاہے۔

No comments

Powered by Blogger.
127 Likes
3,240 Followers
12.7k Subscribers
136 Followers

فيديو

فيديو

عربي ودولي

عربي ودولي

شؤون اسرائيلية

شؤون اسرائيلية

اقتصاد

اقتصاد
اخترنا لكم

مقالات

مقالات

اخترنا لكم

اخترنا لكم

تكنولوجيا

رياضة

صور

صور

صحة

adv/http://www.mogflat.blogspot.com|https://3.bp.blogspot.com/-v_9FN6rdUwY/WNTiRhwB1vI/AAAAAAAACDQ/v2RrAjC9gvgyGaKtckZJc2hPRLZecFcMACPcB/s1600/adv-5.jpg

المشاركات العشوائية

المشاركات العشوائية

مثلنا

fb/https://www.facebook.com/envato