رياضة

بھلوال ،ْ تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، 2 افراد جاں بحق


بھلوال (ٹانگووالی تازہ ترین اخبار۔ 25 نومبر2018ء) بھلوال کے قریب تیزرفتار کار نہر میں جاگرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کار سوار افراد شاہ پور سے بھیری جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہوگئی ،ْاہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو نہر سے نکالا۔ذرائع کے مطابق حادثہ تیزر فتاری کے باعث پیش آیا۔ کار سوار افراد شاہ پور سے بھیری کیلئے عازم سفر تھے کہ بھلوال نہر کا پل کراس کرتے ہوئیڈرائیور کی غفلت کے باعث کارنہر میں جا گری ۔
گائوں کے مکینوں نے ریسکیو کو اطلاع دی مگر کافی دیر انتظار کے باوجود اہلکارنہ پہنچے جس پر اپنی مدد آپ کے تحت اہل علاقہ نے دونوں لاشوں کو نہر سے نکالا اور ورثا کو اطلاع دی۔ جاں بحق ہونے والوں کے نام محمد رضااور عمران بتائے گئے ہیں۔اہل علاقہ کے مطابق ریسکیو سروس کو اطلاع دینے کے باوجود اہلکار کافی دیر تک نہ پہنچ سکے جس پرشدید سردی میں اہل دیہہ نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کونہر سے نکالا ،ْورثا اور مقامی لوگوں نے ریسکیو کی غفلت پر شدید احتجاج کیا۔

No comments

Powered by Blogger.
127 Likes
3,240 Followers
12.7k Subscribers
136 Followers

فيديو

فيديو

عربي ودولي

عربي ودولي

شؤون اسرائيلية

شؤون اسرائيلية

اقتصاد

اقتصاد
اخترنا لكم

مقالات

مقالات

اخترنا لكم

اخترنا لكم

تكنولوجيا

رياضة

صور

صور

صحة

adv/http://www.mogflat.blogspot.com|https://3.bp.blogspot.com/-v_9FN6rdUwY/WNTiRhwB1vI/AAAAAAAACDQ/v2RrAjC9gvgyGaKtckZJc2hPRLZecFcMACPcB/s1600/adv-5.jpg

المشاركات العشوائية

المشاركات العشوائية

مثلنا

fb/https://www.facebook.com/envato