رياضة

سرگودھا :تھانہ صدر پولیس کی ایک اور کارروائی ۔ تین ملزمان سے بھاری مقدار میں چرس وناجائزاسلحہ برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رپورٹ مدثر پاشا


سرگودھا :تھانہ صدر پولیس کی ایک اور کارروائی ۔ تین ملزمان سے چرس وناجائزاسلحہ برآمد

سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرگودھامحمد حسن رضا خان کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر صاحب خان کی سربراہی میں سب انسپکٹر محمد یوسف پر مشتمل ٹیم نے تھانہ کے مختلف علاقوں میں ریڈ کرکے ملزمان آصف سکنہ 32شمالی سے چرس1217گرام،خضر حیات سکنہ ٹانگوالی سے رائفل444بور، سکندرسکنہ اجنالہ سے پسٹل30بوربرآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ڈی پی او سرگودہا نے ایس ایچ او تھانہ صدر اورانکی ٹیم کو اچھی کارروائی کرنے پر شاباش دی ۔(ترجمان سرگودہا پولیس)

اس خبر کا حوالہ: وسیلہ نیوز

No comments

Powered by Blogger.
127 Likes
3,240 Followers
12.7k Subscribers
136 Followers

فيديو

فيديو

عربي ودولي

عربي ودولي

شؤون اسرائيلية

شؤون اسرائيلية

اقتصاد

اقتصاد
اخترنا لكم

مقالات

مقالات

اخترنا لكم

اخترنا لكم

تكنولوجيا

رياضة

صور

صور

صحة

adv/http://www.mogflat.blogspot.com|https://3.bp.blogspot.com/-v_9FN6rdUwY/WNTiRhwB1vI/AAAAAAAACDQ/v2RrAjC9gvgyGaKtckZJc2hPRLZecFcMACPcB/s1600/adv-5.jpg

المشاركات العشوائية

المشاركات العشوائية

مثلنا

fb/https://www.facebook.com/envato