رياضة

گھریلو جھگڑا: سلانوالی میں خاوند نے اپنی بیوی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا

فوٹو: بشکریہ انڈین ایکسپریس
سرگودھا(ٹانگووالی۔ 07 جنوری2018ء)سرگودھا کے ایک  قصبہ سلانوالی کے چک میں ایک گھر میں میاں اور بیوی کے درمیان جھگڑاہو گیا۔جِس کی بناء پر خاوند نے کلہاڑی کے پے درپے وارکرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔زرائع اور اٗردو پوائنٹ اخبار کے مطابق ایک  گاؤں 131 جنوبی میں سکندر نامی شخص کا اپنی بیوی سمیرا بی بی سے جھگڑا ہوگیااور وہ روٹھ کر میکے چلی گئی اور چند دِن پہلے وہ اٗسے منا کر گھر واپس لے آیا۔ اٗس سے اگلے دِن پھر دونوں کے درمیان پر تلخ کلامی ہوگئی جس پر سکندر نے غصے میں آکر بغیر کچھ سوچے سمجھے کلہاڑی سے حملہ کرکے اپنی بیوی سمیرابی بی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تھانہ سلانوالی پولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دی اور چھاپہ مار کر مقتولہ کے خاوند قاتل ملزم کو گرفتار کرلیا مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی۔

No comments

Powered by Blogger.
127 Likes
3,240 Followers
12.7k Subscribers
136 Followers

فيديو

فيديو

عربي ودولي

عربي ودولي

شؤون اسرائيلية

شؤون اسرائيلية

اقتصاد

اقتصاد
اخترنا لكم

مقالات

مقالات

اخترنا لكم

اخترنا لكم

تكنولوجيا

رياضة

صور

صور

صحة

adv/http://www.mogflat.blogspot.com|https://3.bp.blogspot.com/-v_9FN6rdUwY/WNTiRhwB1vI/AAAAAAAACDQ/v2RrAjC9gvgyGaKtckZJc2hPRLZecFcMACPcB/s1600/adv-5.jpg

المشاركات العشوائية

المشاركات العشوائية

مثلنا

fb/https://www.facebook.com/envato