رياضة

علاقہ کے داخلی اور خارجی راستوں پر ترقیاتی کام شروع، ٹانگووالی

جیسا کہ چند ماہ پہلے بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا نے اپنے حلقہ چک نمبر 17 جنوبی ٹانگووالی (کلیاران دا پنڈ) میں پختہ سٹرک بنانے کا افتتاح کیا تھا۔ اب اِس عمل کو بروکار لاتے ہوئے یکم اکتوبر سے علاقہ ٹانگووالی کے داخلی اور خارجی راستوں پر ترقیاتی کام شروع ہو چکا ہے۔
جب اس خبر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک میں آفیشل پیج ٹانگووالی پر شیئر کیا گیا اور یہ سوال اٹھا گیا کہ

کیا یہ کام پایہ تکمیل تک پہنچ پائے گا یا نہیں؟ -

تو اِس بات کا جواب اور رائے کا اظہار کرتے ہوئے علاقہ کے سینیئر رہنما مزمل رحمان کلیار  یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ "یہ میری طرف سے چھوٹی سی کوششیں ہے جو ٹانگوالی کے اپنے گاؤں کے لئے ہے  انشاءاللہ سوئی گیس بھی چند دنوں بعد آ رہی ہے۔

No comments

Powered by Blogger.
127 Likes
3,240 Followers
12.7k Subscribers
136 Followers

فيديو

فيديو

عربي ودولي

عربي ودولي

شؤون اسرائيلية

شؤون اسرائيلية

اقتصاد

اقتصاد
اخترنا لكم

مقالات

مقالات

اخترنا لكم

اخترنا لكم

تكنولوجيا

رياضة

صور

صور

صحة

adv/http://www.mogflat.blogspot.com|https://3.bp.blogspot.com/-v_9FN6rdUwY/WNTiRhwB1vI/AAAAAAAACDQ/v2RrAjC9gvgyGaKtckZJc2hPRLZecFcMACPcB/s1600/adv-5.jpg

المشاركات العشوائية

المشاركات العشوائية

مثلنا

fb/https://www.facebook.com/envato